چہرہ پتھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پتھر جو عمارت کی روکار کی چنائی کے لیے تیار کیے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پتھر جو عمارت کی روکار کی چنائی کے لیے تیار کیے جائیں۔